محکمہ ہاؤسنگ پنجاب میں اعلیٰ افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔سیکرٹری ہاؤسنگ نور الامین مینگل کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایم ڈی واسا فیصل آباد کو تبدیل کردیا گیا۔ گریڈ 20 کے آفیسر عامر عزیز کو فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔گریڈ 19 کے آفیسر سہیل قیصر چیمہ کو ایم ڈی واسا فیصل آباد تعینات کر دیا گیا۔سہیل قیصر چیمہ اس سے قبل ڈائریکٹر انجینئرنگ واسا لاہور تعینات تھے۔
Read Next
3 دن ago
*صوبہ بھر میں واسا عملے کی بنیادی ریسکیو اور فائر سیفٹی تربیت*
4 دن ago
نالہ لئی کی صفائی،تجاوزات کے خاتمے اور سیلابی صورتحال سے بچاؤ کے لئے جامع اقدامات کا فیصلہ
4 دن ago
*پھاٹا کے مالی سال 2025-26 کا جامع آڈٹ، خصوصی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم*
5 دن ago
وزیر اعلٰی صاف پانی پراجیکٹ، 30 نومبر تک راولپنڈی ڈویژن میں 706 فلٹریشن پلانٹس مکمل و فعال کرنے کا ہدف
5 دن ago





