سیکریٹری ہاؤسنگ کیپٹن (ر) نور الامین مینگل کا آر ڈی اے کا دورہ ، ڈی جی کنزہ مرتضیٰ کی تفصیلی بریفنگ

سیکریٹری ہاؤسنگ کیپٹن (ر) نور الامین مینگل کا آر ڈی اے کا دورہ ، کام کو سراہا.سیکریٹری ہاؤسنگ نے واسا کو آمدنی میں اضافے کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایت کی۔

اجلاس میں ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے ادارے کی اہم سرگرمیوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔راولپنڈی رنگ روڈ اور نالہ لئی ایکسپریس وے سمیت متعدد بڑے منصوبوں کی پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔سیکریٹری ہاؤسنگ نے آر ڈی اے کے کام کی رفتار اور معیار کو سراہا تمام منصوبوں کو بروقت اور شفاف انداز میں مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی ۔ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضٰی نے یقین دہانی کرائی کہ منصوبے تیزی سے مکمل ہونے کی جانب گامزن ہیں جو جلد مکمل کر دیے جائیں گے۔

جواب دیں

Back to top button