وزیراعلٰی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سوات شہزاد محبوب کو عہدے سے ہٹادیا گیا

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سوات کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے.

ڈپٹی کمشنر شہزاد محبوب کو اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر سلیم جان کو ڈپٹی کمشنر سوات تعینات کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button