بلدیہ عظمٰی کراچی ،عمران احمد سینئر ڈائریکٹر زو سفاری تعینات،اقبال نواز او ایس ڈی

بلدیہ عظمٰی کراچی نے تقرری کے منتظر عمران احمد (BPS-19) سینئر ڈائریکٹر زو سفاری اینڈ ریکریشن، کے ایم سی اقبال نواز کی جگہ پر تعینات کیا گیا ہے،

اقبال نواز (BPS-19) کو ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ، KMC کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔یہ احکامات میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب کی منظوری کے بعد جاری کئے گئے ہیں۔

جواب دیں

Back to top button