اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلدیات و دیہی ترقی تحصیل حسن خیل پشاور، ملک ارشد خان نے صوبائی وزیر بلدیات اور ڈائریکٹر جنرل دفتر کے واضح احکامات کی روشنی میں تمام ویلیج کونسل سیکرٹریوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ عوامی خدمات کی بروقت فراہمی اور شفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ سرٹیفیکیشن کی انٹری کے وقت سسٹم سے جنریٹ ہونے والی فیس رسید کی ایک نقل لازمی طور پر متعلقہ فائل کے ساتھ منسلک کی جائے، جبکہ دستخط شدہ اور مہر شدہ رسید کی ایک کاپی درخواست گزار کو فراہم کرنا ہر سیکرٹری کی ذمہ داری ہے۔ملک ارشد خان نے واضح کیا کہ صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی کے احکامات کی خلاف ورزی کی صورت میں ذمہ دار افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو بروقت سہولیات فراہم کرنا اور شفافیت کو برقرار رکھنا محکمہ بلدیات کی اولین ترجیح ہے
Read Next
19 گھنٹے ago
خیبر پختونخوا، تنخواہوں سے محروم سینیٹیشن کمپنی کے 25 ملازمین کی برطرفی کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا
23 گھنٹے ago
واسا کمپنی بنوں کے ملازمین کا چار ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پرپریس کلب بنوں کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
2 دن ago
پی پی پی فریم ورک کے تحت پشاور میں کچرے کو ایندھن میں تبدیل کرنے کے منصوبے کی تجویز منظور کر لی گئی
2 دن ago
خیبرپختونخوا حکومت کےایندھن کی بچت اور ذمہ دار حکومتی اقدامات کے لیے نئے فیصلے
2 دن ago
خیبرپختونخوا سٹیز امپروومنٹ پراجیکٹ کی 9ویں پراجیکٹ سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
Related Articles
اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ بلدیات و دیہی ترقی تحصیل حسن خیل پشاور ملک ارشد خان کی جانب سے تمام ویلیج کونسل سیکرٹریز کو ہدایت جاری
2 دن ago
مئیر سٹی میٹروپولیٹن حاجی زبیر علی اور تحصیل چیئرمینز کے ساتھ گزارا گیا وقت خوشگوار، بامقصد اور یادگار دوررہا،اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلدیات ملک ارشد خان
3 دن ago
محکمہ لوکل گورنمنٹ خیبرپختونخوا نے سبکدوش ہونے والے بلدیاتی نمائندوں کے حوالے سے حکومتی اثاثوں کی رپورٹ طلب کر لی
3 دن ago
*لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کامحمد رحیم جدون کو بہترین خدمات کی فراہمی پر خراجِ تحسین*
4 دن ago


