وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نےشہر کے مختلف علاقوں کا ہنگامی و تفصیلی دورہ کرتے ہوئے جاری ترقیاتی و مرمتی کاموں، سڑکوں کی خستہ حالی اور حالیہ بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا، اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی نجمی عالم، ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی، ڈی جی کے ڈی اے، ڈائریکٹر میگا پروجیکٹس اور دیگر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے، صوبائی وزیر نے ملیر ہالٹ، ملیر چھاؤنی روڈ، یونیورسٹی روڈ، کشمیر روڈ، طارق روڈ اور جناح ایوینیو سمیت شہر کی اہم شاہراہوں کا دورہ کیا اور مختلف مقامات پر جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت، معیار اور رفتار کا تفصیلی معائنہ کیا۔
Read Next
18 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میئر کاشف شورو کے ہمراہ کے ڈی ایس پی کے حیدرآباد چیپٹر کا افتتاح کردیا*
2 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت تھر کول اینڈ انرجی بورڈ کا اجلاس*
3 دن ago
*سندھ اور ازبک صوبے ناوائی کے درمیان وسیع تعاون پر اتفاق*
5 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی یونیورسٹی روڈ کے تعمیری کام میں تاخیر کی وجہ سے شہریوں سے معذرت،3 ماہ کے ہدف
6 دن ago
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے ورلڈ بینک سندھ پراپرٹی ٹیکس ماڈرنائزیشن اینڈ انہانسمنٹ کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات
Related Articles
انجینئرڈ سینیٹری لینڈ فل سائٹ جام چاکرو کو جلد از جلد مکمل کیا جائے،وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ
7 دن ago
کریم آباد انڈر پاس کی سافٹ لانچنگ 30 اپریل کو کی جائے گی،وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ
1 ہفتہ ago
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ملاقات، کراچی جیکب آباد براستہ کوٹری لاڑکانہ روٹ کی بحالی پر اتفاق
1 ہفتہ ago



