وزیر بلدیات اورسیکرٹری کی نگرانی میں عید الاضحٰی کے لیے وقف مانیٹرنگ کنٹرول روم قائم

 وزیر بلدیات اورسیکرٹری محکمہ ایل جی اینڈ سی ڈی کی نگرانی میں عید الاضحٰی کے لیے وقف مانیٹرنگ کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔ اس کنٹرول روم کے ذریعے عید کی سرگرمیوں کی نگرانی، مویشی منڈیوں کے معائنے، جانوروں کی تفصیلات، عید کے ہنگامی منصوبوں اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے کام کے لیے PMDFC کے تیار کردہ ڈیش بورڈ کا استعمال کیا جائے گا۔

جواب دیں

Back to top button