میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ اور اسسٹنٹ کمشنر کچلاک کی غیر قانونی بکرا پیڑیوں کےخلاف گرینڈ آپریشن، 17 افراد گرفتار

میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ اور اسسٹنٹ کمشنر کچلاک کی غیر قانونی بکرا پیڑیوں کےخلاف گرینڈ آپریشن، 17 افراد گرفتار

کمشنر کوئٹہ ڈیویژن/ ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ محمد حمزہ شفقات کے خصوصی احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر کچلاک اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے اینٹی انکروچمنٹ انچارچ محمد قاسم کے زیر نگرانی رات گئے کچلاک میں قائم غیر قانونی بکرا پیڑیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں متعدد غیر قانونی بکرا پیڑیوں کو ختم کر دیا گیا، جبکہ قانون کی خلاف ورزی کرنے اور کار سرکار میں مداخلت کرنے پر 17 افراد کر حراست میں لے لیا گیا۔

جواب دیں

Back to top button