پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 منظوری کے لئے وزیر بلدیات ذیشان رفیق صوبائی اسمبلی پیش کریں گے۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس 7 مارچ بروز جمعہ طلب کیا گیا ہے۔اس اجلاس میں متعدد دیگر مسودہ قانون بھی منظوری کے کئے پیش کئے جائیں گے۔جن میں پراونشل موٹر وہیکلز (ترمیمی) آرڈیننس 2025، دی پنجاب کنٹرول آف نارکوٹک بل 2025، پنجاب ناپسندیدہ کوآپریٹو سوسائٹیز (منسوخ اور دوبارہ تنظیم) بل 2025،پنجاب اسپیشل پلاننگ اتھارٹی بل 2025، نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ بل 2025، پنجاب فنانس (ترمیمی) بل 2025ء اورپنجاب انرجی ایفیسینسی اینڈ کنزرویشن ایجنسی بل 2025 شامل ہیں۔
Read Next
15 گھنٹے ago
*حکومت پنجاب نے2027 پتنگ بازی کیلئے نئے قواعدو ضوابط کا اعلان کر دیا*
15 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے رحمت کارڈ پروگرام کا ڈیجیٹل افتتاح کر دیا*
17 گھنٹے ago
پنجاب تقرروتبادلے،نادیہ شفیق ممبر پی اینڈ ڈی بورڈ،عبدالجبار ایڈیشنل کمشنر ریونیو لاہور تعینات
1 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کچہ ایریا میں 23ارب روپے کے تاریخی ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا اعلان*
3 دن ago





