میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی چیئرپرسن اسٹینڈنگ کمیٹی برائے داخلہ اور صدر ویمن وِنگ پاکستان پیپلز پارٹی فریال تالپور سے ملاقات

میئر کراچی نے فریال تالپور کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے جاری ترقیاتی منصوبوں، شہری سہولیات کی فراہمی اور عوامی بہبود کے اقدامات سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں شہر کی موجودہ صورتحال، بلدیاتی خدمات میں بہتری اور مستقبل کے منصوبوں پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

Back to top button