سیکرٹری ماحولیات پنجاب سلوت سعید کی طرف سےجی آئی زی ٹیم کے ساتھ تعارفی میٹنگ کا انعقاد

سیکرٹری ماحولیات پنجاب سلوت سعید کی طرف سےجی آئی زی ٹیم کے ساتھ ایک تعارفی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان میں کلائمیٹ رسک فنانسنگ سلوشنز فار ایگریکلچرل ویلیو چینز (CRF) اور سٹرینتھننگ کیپیسٹیز فار لانگ ٹرم لو ایمیشن ڈویلپمنٹ سٹریٹیجز (LT-LEDS) پراجیکٹس کے بارے میں بتایا گیا۔

ملاقات کے دوران، موسمیاتی لچکدار پنجاب وژن اور ایکشن پلان 2024، پنجاب گرین ڈویلپمنٹ پروجیکٹ، اور ای پی سی سی ڈی کے دیگر اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں مزید تعاون اور استعداد کار بڑھانے کے مواقع تلاش کرنے پر توجہ دی گئی۔

جواب دیں

Back to top button