*میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ کیماڑی میں سی فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح کر دیا*

کراچی کو مل گئی ایک نئی، شاندار اور جدید فوڈ اسٹریٹ کیماڑی کی مشہور فش مارکیٹ کو دے دیا گیا ہے نیا روپ،اب یہاں ہے سی فوڈ سٹریٹ جہاں جدید طرز کی روشنیوں، آرام دہ بیٹھکوں اور مزیدار کھانوں کا حسین امتزاج آپ کا منتظر ہے۔

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ اس دلکش سی فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح کیا۔

تقریب میں ایم پی اے محمد آصف خان، ٹاؤن چیئرمین ماری پور ہمایوں خان اور دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کی عوام کے لیے تفریح، ذائقے اور سہولتوں کا نیا تحفہ ہے!

جواب دیں

Back to top button