علی امین خان گنڈا پور کی وزیر بلدیات خیبرپختونخوا ارشدایوب خان کی صاحبزادی کی شادی میں شرکت

اسلام آباد :وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈا پور نے صوبائی وزیر بلدیات، الیکشن و دیہی ترقی خیبرپختونخوا ارشدایوب خان کی صاحبزادی کی شادی میں شرکت کی۔

اس پرمسرت موقع پر نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ جوڑے کو خوشیوں، محبت اور کامیابیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔

جواب دیں

Back to top button