*چیئرمین ضلع کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ کا پاکستان ریلوے کے ساتھ شراکت میں سیاحت کے لئے ’ہو جمالو ٹرین‘ کے آغاز کا اعلان*

چیئرمین ضلع کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے پاکستان ریلوے کے ساتھ شراکت میں سیاحت کے لیے ایک منفرد اقدام ’ہو جمالو ٹرین‘ کے آغاز کا اعلان کیا۔ یہ ثقافتی ٹرین جلد ہی اپنے سفر کا آغاز کرے گی، جو سکھر اور روہڑی کی لازوال خوبصورتی، ورثے اور روایات کی نمائش کرے گی اور جڑواں شہروں میں انٹر سٹی ٹورازم کو مضبوط کرے گی۔

جواب دیں

Back to top button