لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے چار ڈپٹی ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ کی بطور ڈائریکٹرز تقرری کے احکامات جاری کر دیئے ہیں

احمد سعید سلطان، ڈپٹی ڈائریکٹر (ٹاؤن پلاننگ/BS-18) کو ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ (زون-IV) تعینات کردیا گیا ہے۔ سید علی عباس، ڈپٹی ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ کو ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ زون ٹو، ہمنا سعید، ڈپٹی ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ کو ڈائریکٹر میٹرو پولیٹن پلاننگ ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ (Zone-VII)، LDA تعینات کیا گیا ہے۔ علی نصرت، ڈپٹی ڈائریکٹر (ٹاؤن پلاننگ کو چیف میٹروپولیٹن پلانر، ایل ڈی اے کے اختیار میں ڈائریکٹر میٹروپولیٹن پلاننگ طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے طاہر فاروق کے احکامات کی روشنی میں ڈائریکٹر ایڈمن ایل ڈی اے نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button