وزیر بلدیات سندھ و چیئرمین اسٹیرنگ کمیٹی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ سعید غنی کی زیر صدارت چوتھی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سندھ سید خالد حیدر شاہ، کمیشنر کراچی سید حسن نقوی، ایم ڈی سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی، مئیر شہید بینظیر آباد قاضی رشید بھٹی، مئیر میرپور خاص عبدالروف غوری، ویڈیو لنک پر مئیر سکھر بیرسٹر ارسلان شیخ، مئیر حیدرآباد کاشف شورو، مئیر لاڑکانہ علی انور نواز، ایڈیشنل سیکریٹری لوکل گورنمنٹ، تمام ڈسٹرکٹ کے ڈپٹی کمیشنرز و دیگر افسران بھی موجود تھے۔
Read Next
5 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت محصولات جمع کرنے والے محکموں کا اجلاس*
1 دن ago
گندم ذخیرہ اندوزی کیخلاف سخت کارروائی کا حکم،گندم ذخیرہ کرنے کے طریقہ کار کو ریگولیٹ کیا جائے،وزیراعلیٰ سندھ
1 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ اجلاس*
2 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نو تعمیر شدہ عظیم پورہ فلائی اوور کا افتتاح کر دیا*
4 دن ago





