میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور، گزٹ نوٹیفکیشن برائے بلڈنگ پلان فیس و این او سی 2024ء

میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور نے بلڈنگ پلان اور این او سی فیس میں اضافہ کے بعد نئی فیسوں کے حوالے سےگزٹ نوٹیفکیشن پبلک کر دیا ہے۔جو یکم جولائی سے لاگو ہو گیا ہے۔پرانے جمع کروائے گئے کیسوں پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔بلدیہ عظمٰی لاہور کی بلڈنگ پلان اور این او سی فیس کے گزٹ نوٹیفکیشن کی تفصیلات اس طرح ہیں۔جس میں پینلٹی اور کمپوزیشن چارجز کی بھی تفصیلات شامل ہیں۔یہ پورے لاہور ضلع پر لاگو ہوگا جن ایریاز کا بلڈنگ کنٹرول ایم سی ایل کے پاس ہے۔

The Punjab Gazette

PUBLISHED BY AUTHORITY

LAHORE THURSDAY JUNE 20, 2024میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور10-06-2024

ان اختیارات کے تحت جو میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور کو پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء کے سیکشن 101,100,99 اور پنجاب لوکل گورنمنٹ ٹیکسیشن رولز 2018ء کے تحت حاصل ہیں۔

میں رافعہ حیدر بطور ایڈمنسٹریٹر، میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور فیس برائے بلڈنگ پلان اور NOC فیس کے لیے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 ء کے سیکشن 101,100,99 اور پنجاب لوکل گورنمنٹ ٹیکسیشن رواز 2018ء کے تحت منظور اورنوٹیفائی کرتی ہوں جو کہ مورخہ 2024-07-01 سے لاگو ہو گی تاہم اس تاریخ سے قبل جمع شدہ کیسو پر اسکا اطلاق نہ ہوگا۔فیس برائے بلڈ نگ پلان اور، NOC

 

جواب دیں

Back to top button