سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن انعام خان کو تبدیل کردیا گیا.انھیں پریذیڈنٹ سیکرٹریٹ میں سیکرٹری لگا دیا گیا ہے۔اس سلسلہ میں جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق

نبیل احمد اعوان کو سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کردیا گیا ہے