میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے ماسٹر پلان کی تیاری کے حوالے سے اجلاس

میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نے ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے ماسٹر پلان کی تیاری کے حوالے سے اجلاس طلب کیا جس میں زین العابدین میمن ڈپٹی کمشنر حیدرآباد، امتیاز علی بھٹی، ڈائریکٹر جنرل اربن اینڈ ریجنل پالیسی اینڈ اسٹریٹجک پلاننگ سندھ، جناب فیصل عبدلجبار خان، چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز، میونسپل کمشنر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن، منیجنگ ڈائریکٹر/چیف ایگزیکٹو آفیسر حیدرآباد واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن، حیدرآباد کے متعلقہ محکمہ کے افسران نے شرکت کی۔

جواب دیں

Back to top button