فوڈ ڈائریکٹوریٹ پنجاب میں تقرر و تبادلے،ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ راولپنڈی غلام عباس کوعہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ترجمان محکمہ پرائس کنٹرول کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ لاہور شاہ بہرام کو ڈپٹی ڈائریکٹر بہاولپور تعینات کر دیاگیا ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ بہاولپور عدنان بدر کا تبادلہ راولپنڈی کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ (ایڈمن) محمد عثمان چوہدری کو ڈائریکٹر لاہور ڈویژن کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ڈی جی فوڈ پنجاب کی سفارشات پر سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کموڈٹیز مینجمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔
Read Next
10 گھنٹے ago
*Punjab reports over 19,500 overcharging cases in one week*
1 ہفتہ ago
فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن کے ذیلی اداروں کی کارکردگی مزید موثر بنانے کے لئے قوانین میں اہم ترامیم کی جارہی ہیں، ڈاکٹر کرن خورشید
2 ہفتے ago
پنجاب ایگریکلچر مارکیٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کاہنہ کاچھا،ملتان اور فیصل آباد میں "منڈی مارٹ” کے فلیگ شپ منصوبے کا باقاعدہ آغاز کر دیا
2 ہفتے ago
جدید ٹیسٹنگ لیبارٹریوں کے ذریعے ملاوٹ شدہ اشیائے خور و نوش کی فوری نشاندہی ممکن ہو گئی- ڈاکٹر کرن خورشید
4 ہفتے ago
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لاہور کی سبزی و پھل منڈیوں میں خصوصی صفائی مہم کا آغاز
Related Articles
سیکیورٹیز اینڈ پرائس کنٹرول قانون میں ترمیم کے تحت اپیل کمیٹی کی تشکیلِ نو کی جارہی ہے-سلمی بٹ
4 ہفتے ago
پنجاب فوڈ اتھارٹی تقرروتبادلے،سید اسد رضا ایڈیشنل ڈی جی ہیڈکوارٹر،راو پرویز ایڈیشنل ڈی جی ٹیکنیکل،ضمیر احمد ایڈیشنل ڈی جی لائسنسنگ تعینات
4 ہفتے ago
بادامی منڈی کے توسیعی و بحالی منصوبے کے لئے 27 کروڑ 60 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے گئے،ڈاکٹر کرن خورشید
اگست 12, 2026
فیصل آباد کی ہول سیل مارکیٹ کے نرخوں کی بنیاد پر پنجاب کے باقی اضلاع میں دالوں کی قیمتیں مقرر کی جائیں گی-ڈاکٹر کرن خورشید
اگست 6, 2026
