محکمہ خزانہ سندھ،جی پی فنڈ پر سالانہ منافع کی شرح 12.46 فیصد مقرر

محکمہ خزانہ سندھ نے مالی سال 2024-25 کے لیے جنرل پروویڈنٹ فنڈ (جی پی فنڈ) پر منافع/مارک اپ کی شرح کا اعلان کر دیا ۔ جی پی فنڈ پر سالانہ منافع کی شرح 12.46 فیصد مقرر کی گئی ہے

جواب دیں

Back to top button