مئیر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب ،میونسپل کمشنر افضل زیدی ،پارلیمانی لیڈر KMC و ترجمان میئر کراچی کرم اللہ وقاصی ،علماء کرام، مشائخ عظام، معروف نعت خوانوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا کہ

میلاد مصطفیٰ کا انعقاد بڑی سعادت ہے۔حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی ہم سب کے لیے مشعل راہ ہے۔دنیا وآخرت کی کامیابی حضور اکرم کی سیرت پر عمل کرنے میں ہے۔






