*ایل ڈی اے انتظامیہ نے نااہلی اور غفلت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر آرکیٹیکٹ محمد شہباز کو معطل کر دیا*

ایل ڈی اے انتظامیہ نے نااہلی اور غفلت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر آرکیٹیکٹ محمد شہباز کو معطل کر دیا ہے۔وہ ڈائریکٹوریٹ آف آرکیٹیکٹ گریڈ 17 میں کام کر رہے تھے۔ڈائریکٹر ایڈمن ایل ڈی اے کی طرف سے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button