لاہور (سٹی رپورٹر ) ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن موسیٰ رضا چیف آفیسر علی عباس بخاری کی ہدایت پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری پانچ ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا گیا ایک لاکھ50 ہزار جرمانہ پانچ عدد دکانیں سیل کر دیں گئیں دن رات فالو اپ جاری بتایا گیا ہے کہ ٹریفک کی روانی میں مشکلات کی شکایات پر ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن موسیٰ رضا کے احکامات کی روشنی میں چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کارپوریشن علی عباس بخاری کی طرف سے واضع ہدایات پر زونل آفیسر ریگولیشن پارس زبیر کی زیرسرپرستی میں انفورسمنٹ انسپکٹر محمد اکرم۔ جاوید اقبال۔شیرازاعوان آور شاہ نواز خان نے شالامار زون کی اہم شاہراہوں پرتجاوزات کے خلاف آپریشن کیا دوران آپریشن پانچ ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا گیا تجاوزات مافیا کوڈیڑھ لاکھ روپے کا جرمانہ کیا گیا جبکہ رولز کی خلاف ورزی پر پانچ عدد دکانوں کو سیل کر دیا گیا ہے انتظامیہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ آپریشن کے حوالے سے ابھی بھی فالواپ جاری ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا
Read Next
2 دن ago
ڈی سی لاہور کی فیلڈ ٹیموں کی حوصلہ افزائی،بسنت فیسٹیول کے اختتام پر شہر کی فوری صفائی اور ٹریفک روانی برقرار رکھنے کے احکامات
4 دن ago
*چرخی، دھاتی و نائیلون ڈور پر پابندی ہے۔خلاف ورزی پر انتہائی سخت کاروائیاں جاری ہیں۔کمشنر لاہور*
4 دن ago
بسنت فیسٹیول 2026 کا دوسرا روز،ایل ڈبلیو ایم سی آپریشن ٹیمیں شہر بھر میں متحرک،والڈ سٹی کے اطراف واشنگ ایکٹیویٹیز ،سپرنکلنگ کا عمل بھی جاری
7 دن ago
کمشنر لاہور مریم خان، ڈی سی کیپٹن ر علی اعجاز کا بھاٹی، ٹیکسالی ،فوڈ سٹریٹ، دہلی گیٹ اندرون کیمپس کا دورہ
1 ہفتہ ago
راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی انتظامیہ کا غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف آپریشن،متعدد کےدفاتر سیل
Related Articles
بسنت فیسٹیول 2026: ایل ڈبلیو ایم سی کا بسنت صفائی پلان جاری،28 اہم مقامات پر صفائی آگاہی کیمپس بھی قائم کیے جائیں گے
1 ہفتہ ago
لاہور بسنت،چھتوں کی ڈرون کیمروں کے ساتھ انسپیکشن جاری، ہر میزبان چھت کے پاس این او سی ہونا لازمی قرار
1 ہفتہ ago




