حکومت خیبر پختونخوا اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے ڈپٹی کمشنر اپر چترال کا تبادلہ جبکہ محمد عمران خان کوڈپٹی کمشنر اپر چترال تعینات کر دیا ہے ۔

حسیب الرحمن خلیل کو اسسٹلیشمننٹ رپورٹ کرنے کاحکم دیا گیا ہے۔محمد عمران خان اس سے قبل بھی ڈیٹی کمشنر لوئر چترال میں خدمات انجام دے چکے ہیں ۔وسیم احمد ڈپٹی کمشنر ہری پور کو ڈپٹی کمشنر صوابی تعینات کیا گیا ہے۔نصراللہ ڈپٹی کمشنر صوابی کو ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔






