وزیراعلی پنجاب کی ہدایات پر کمشنر لاہور مریم خان نے ننکانہ ہفت مدر میں کھلی کچہری کا انعقاد اور فلڈ نقصانات تخمینے کے لئے سروے ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ کمشنر لاہور نے ہفت مدر ننکانہ کے یوسی سیکرٹری کو غلط ڈیتھ سرٹیفکیٹ اجراء پر معطل کردیا. کمشنر لاہور نے ہفت مدر ننکانہ کے تحصیلدار کو دو دن کی ڈیڈلائن دیتے ہوئے کہا کہ تمام وراثت کیسز کو حل کرکے رپورٹ دے، ہفت مدر میں ہی نادرا اور ریونیو کے خصوصی کاونٹر آج قائم کریں، کاونٹرز ہفتہ اتوار کو بھی فعال ہونگے۔بعد ازاں کمشنر لاہور نے سیلاب متاثرہ جگداچک، ننکانہ میں سیلاب تخمیہ سروے ٹیموں کو آن فیلڈ چیک کیا۔ کمشنر لاہور نے سیلاب متاثرہ گھروں پر دستک دی نقصان اور سروے ٹیموں کی کارکردگی بارے لوگوں سے دریافت کیا۔ انہوں نے سیلاب متاثرہ لوگوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فلڈ نقصانات تخمینے کیلئے سروے ٹیمیں فیلڈ میں ہیں، مالک و غیر مالک زمین کے نقصان کا ازالہ ہوگا۔ کمشنر لاہور نے مزید کہا کہ وزیراعلی پنجاب کا سیلاب متاثرین کی امداد و مکمل بحالی کیلئے معمولی انتظامی سستی پر بھی زیرو ٹالرنس ہے۔
Read Next
17 گھنٹے ago
*دوتا چاراگست عرس داتا صاحب تقریبات ہونگی۔لاکھوں عقیدتمند شریک ہونگے۔کمشنر لاہور نعمان یوسف*
19 گھنٹے ago
*لاہور،983واں حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش/انتظامات/کمشنر لاہور نعمان یوسف کا دورہ۔*
3 دن ago
کمشنر لاہورڈویژن نعمان یوسف کا ڈی سی اور ڈی پی او شیخوپورہ کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
4 دن ago
لاہورڈویژن میں 709 افراد کو انخلاء کرکے محفوظ مقام/فلڈ ریلیف کیمپ منتقل کیا گیا،کمشنر نعمان یوسف
4 دن ago
کمشنر لاہور نعمان یوسف کاہائی سکول مریدکے میں قائم ریلیف کیمپ کا دورہ
Related Articles
کمشنر لاہور نعمان یوسف کی زیر صدارت چہلم حضرت امام حسین اور عرس داتا گنج بخش انتظامات کے حوالے سے ڈویژنل اجلاس
5 دن ago
ایڈمنسٹریٹر و ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کاچہلم امام حسین علیہ السلام کے روٹ اور داتا دربار کے ایریا کا دورہ
5 دن ago
*کمشنر لاہورنعمان یوسف کا مزنگ، قرطبہ، جیل روڈ، فیصل چوک، ڈیوس روڈ، شملہ پہاڑی، لکشمی کا دورہ*
1 ہفتہ ago


