محکمہ بلدیات پنجاب نے فیصل شہزاد کو چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن راولپنڈی تعینات کر دیا ہے۔وہ میونسپل آفیسر ریگولیشنز میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ تعینات تھے۔
ایم او آر ایم سی راولپنڈی عمران علی سے چیف آفیسر کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔قبل ازیں مختصر دورانیہ کیلئے چیف آفیسر ضلع کونسل اٹک سید علی عباس بخاری کے سی او ایم سی راولپنڈی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔جس پر فوری عملدرآمد روک دیا گیا بعدازاں احکامات منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔
Read Next
18 گھنٹے ago
محکمہ بہبود آبادی کے 12 افسران اسسٹنٹ ڈائریکٹرز لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب تعینات،نوٹیفکیشن جاری
21 گھنٹے ago
اقبال فرید ڈائریکٹر جنرل انسپیکشن اینڈ مانیٹرنگ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب تعینات،نوٹیفکیشن جاری
1 دن ago
محکمہ بلدیات پنجاب نے ایم او آر میونسپل کارپوریشن راولپنڈی عمران علی کو او ایس ڈی بنا دیا،نوٹیفکیشن
1 دن ago
پنجاب انٹرمیڈیٹ سٹیز امپروومنٹ انویسٹمنٹ پروگرام،وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی نیسپاک کنسلٹنٹ مقرر کرنے کی ہدایت
2 دن ago
*محکمہ بلدیات پنجاب نے اقبال فرید کی گریڈ 20 میں مستقل ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا*
Related Articles
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس،ممکنہ سموگ خطرات سے نمٹنے کیلئے قبل از وقت اقدامات پر غور
2 دن ago
وزیر بلدیات کے اچانک دورے، ناقص کارکردگی پر تحصیل مینجر سُتھرا پنجاب کامونکی اور ایف ایم او برطرف،ایم ڈی وکنٹریکٹرز کو وراننگ جاری
6 دن ago




