ڈپٹی مئیر سلمان عبداللہ مراد نے کے ایم سی کی جاری ترقیاتی منصوبوں کے متعلق صدر مملکت آصف علی زرداری کو بریفنگ دی۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے ہدایت کی کہ کراچی کی تعمیر و ترقی میں شب و روز محنت کریں۔ کراچی کے لوگوں نے بلاول بھٹو زرداری کے وژن پر اعتماد کرکے پیپلز پارٹی کو کامیاب کیا۔کراچی کی تعمیر و ترقی میں بلاول بھٹو زرداری کے وژن کو آگے بڑھائیں۔ ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے ملیر سمیت کراچی کی مجموعی سیاسی صورتحال سے صدر مملکت آصف علی زرداری کو آگاہ کیا۔
Read Next
4 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ سندھ نے مالی سال 2026.27 کا بجٹ پیش کردیا،تنخواہ اورپنشن میں 7 فیصد اضافہ، کم ازم کم اجرت بڑھاکر 43 ہزار مقرر
1 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت محصولات جمع کرنے والے محکموں کا اجلاس*
2 دن ago
گندم ذخیرہ اندوزی کیخلاف سخت کارروائی کا حکم،گندم ذخیرہ کرنے کے طریقہ کار کو ریگولیٹ کیا جائے،وزیراعلیٰ سندھ
2 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ اجلاس*
3 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نو تعمیر شدہ عظیم پورہ فلائی اوور کا افتتاح کر دیا*
Related Articles
*ملیر کے عوام کےلئے خوشخبری، این آئی سی وی ڈی اور حسن سلیمان ہسپتال میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط*
5 دن ago
سکھر سے روہڑی، جدید اور آسان سفری سہولت فراہم کرنے کیلئے جمالو ٹرین کا آزمائشی سفر کامیابی سے مکمل
1 ہفتہ ago



