سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں سے ورلڈ بینک کے وفد نے ملاقات کی

ملاقات میں پنجاب رورل سسٹین ایبل واٹر سپلائی کا منصوبہ پنجاب بھر میں پھیلانے پر غور کیا گیا اور سولہ تحصیلوں کے 200 دیہاتوں میں جاری پائلٹ پراجیکٹ کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا گیا

سربراہ وفد نے پنجاب حکومت کے تحت پائلٹ پروگرام کی کارکردگی کی تعریف کی

اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب رورل میونسپل سروسز کمپنی اسد اللہ اور چییف آپریٹنگ آفیسر بھی موجود تھے





