مقامی حکومتیں 2013 ء کے قانون کے تحت تشکیل شدہ تھیں اور رائج الوقت قانون متقاضی تھا کہ اس کی مطابقت میں اسر نو تشکیل دی جائیں ۔جبکہ حکومت پھر تبدیل ہو چکی تھی عبوری حکومت تھی۔ چنانچہ لوکل گورنمنٹ کی ٹرانس فارمیشن کے لیے جاری سرکار کو روک دیا گیا اور نہ معطل کیا گیا : منسوخ – بلکہ عمل در آمد روک دیا ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تین مرتبہ حلقہ بندیاں کیں اور واپس لیں، چوتھی مرتبہ بھی 2025 کے قانون کی منظوری کے بعد واپس لی ، اس طرح تین دفعہ انتخابی شیڈول بھی واپس ہے۔ صوبہ میں مجموعی طور پر قانونی ستم بھی تھا اور گزشتہ انتخابات کو چار سال گزر چکے تھے۔ لہذا 2025 ء کے قانون کی منظوری اور نفاذ ایک مثبت پیش رفت ہے۔

زاہد اسلام،لوکل گورنمنٹ ایکسپرٹ
ایگزیکٹو ڈائریکٹر سنگت ڈویلپمنٹ فاونڈیشن





