آم اور عوام: پھل پکانے کے لیے Ethylene اور Acetylene کا استعمال:

ایتھائی لین یعنی Ethylene (C2H2) اور ایسٹائی لین یعنی Acetylene (C2H2) گیسیں پھل پکانے کے لیے استعمال ھوتی ھیں ۔ دونوں کا فارمولا ایک جیسا ھے ایسے کیمیکلز جن کا فارمولا ایک جیسا ھو Isomers کہلاتے ہیں ۔

Acetylene is produced synthetically while Ethylene is produced naturally and can also be produced synthetically.

 

فوڈ اتھارٹی نے Acetylene کے ذریعے پھل پکانے پر Ban لگا رکا ھے کیونکہ یہ Potential Carcinogenic ھے۔ یہ کیلشیم کاربائیڈ اور نمی / پانی کے تعامل سے بنتی ھے اور گیس ویلڈنگ والے بھی اسے اپنے لئے بناتے ہیں

CaC2 + 2H2O → Ca(OH)2 + C2H2 (Acetylene)

 

کیلشیم کاربائیڈ کی چھوٹی چھوٹی 3 یا 2 عدد تھیلیاں آموں کی پیٹیوں سے نکلتی ہیں ۔ یہ آسان طریقہ ھے ۔یہ گیس off site (Ex-situ) کے لیے آسانی پیدا کرتی ھے ۔

 

ایتھلین Ethlene سے فروٹ پکانے کے لیے بند کمرے/ ہال میں بڑی مقدار میں فروٹ رکھ کر سلنڈر سے تھوڑا تھوڑی مقدار میں Ethylene چھوڑی جاتی ھے۔ یہ گیس Onsite ripening

(In-situ) کے لیے بہتر ھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button