ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ایل ڈی اے پلاٹوں کی سال 2026 کی پہلی نیلامی 10فروری کوصبح 10 بجے ایکسپو سنٹر جوہر ٹاؤن میں ہو گی۔نیلام عام میں جوہرٹاؤن، جوبلی ٹاؤن اور تاجپورہ سکیم کے رہائشی و کمرشل پلاٹ نیلام کیے جائیں گے۔ایل ڈی اے ایوینو ون اور علامہ اقبال ٹاؤن کی پرائم لوکشن پر واقع کمرشل پلاٹ نیلامی میں شامل ہیں۔سبزہ زار، مصطفیٰ ٹاؤن اور ایل ڈی اے سٹی کے کمرشل پلاٹ بھی نیلامی میں شامل ہیں۔ایل ڈی اے اور نجی سکیموں میں واقع ایجوکیشن سائٹس، ہیلتھ سائٹس، پٹرول پمپ،مارکی سائٹس، پبلک یوٹیلیٹی سائٹس کے حقوق کرایہ داری بھی نیلامی کے لیے پیش کیے جائیں گے۔فنانس اینڈ ٹریڈ سنٹر،جوہر ٹاؤن میں واقع کمرشل بلڈنگ سائٹس کے حقوق کرایہ داری نیلام کیے جائیں گے۔جوہر ٹاؤن، قائد اعظم ٹاؤن اور گجرپورہ میں واقع مارکی سائٹس کے حقوق کرایہ داری نیلام کیے جائیں گے۔قائد اعظم ٹاؤن اور ایل ڈی اے ایونیو ون میں پٹرول پمپ سائٹس کے حقوق کرایہ داری نیلامی میں رکھے گئے ہیں۔ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس سبزہ زار اور تاجپورہ میں ریستوران سائٹ اور سیلون شاپ کے حقوق کرایہ داری بھی نیلام کیے جائیں گے۔
Read Next
22 گھنٹے ago
*سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ ماڈل کو مرحلہ وارایل ڈی اے کی دیگر سکیموں تک بڑھایا جارہاہے،طاہر فاروق*
2 دن ago
ایل ڈی اے شعبہ ٹاؤن پلاننگ،روزانہ لوٹو ماہانہ کماو کی پالیسی پر عمل پیرا،تبدیل کیا گیا سٹاف پرانے ایریاز میں متحرک
6 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا شہر میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ،اقرار حسین کی بریفنگ
7 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا اندرون سرکلر روڈ اور بھاٹی چوک کا دورہ،چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین نے بریفنگ دی
1 ہفتہ ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکسز بارے اجلاس
Related Articles
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کامختلف ترقیاتی منصوبوں داتا دربار،بھاٹی چوک اورریلوے اسٹیشن کے اطراف کا دورہ،اقرار حسین اوراسرار سعید کی بریفنگ
1 ہفتہ ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت انجینئرنگ ونگ کا اجلاس،ترقیاتی منصوبوں پر جاری کاموں کا جائزہ*
1 ہفتہ ago
طاہر فاروق کا فیروز پور روڈ کے مختلف پوائنٹس کا دورہ،عبد الستار ایدھی انڈر پاس اور فیروز پور روڈ پر جاری اپ گریڈیشن کے کاموں کا جائزہ
2 ہفتے ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ناصر باغ زیر زمین پارکنگ پلازہ،آؤٹ فال روڈ اور بھاٹی چوک کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ
2 ہفتے ago

