*اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان احمد دماغ کی شریان پھٹنے سےانتقال کر گئے*

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سیلابی آپریشن کی نگرانی کر رہے تھے 5 دن سے پتوکی ہیڈ بلوکی کے مقام پر ریسٹ ہاوس میں ہی سو رہے تھے رات سیلابی علاقوں کے دورے کے بعد بلوکی ریسٹ ہاوس میں آ کر سوئے مگر صبح نہیں اٹھے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی شدید سٹریس میں تھے

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کی نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button