خیبرپختونخوا، گریڈ 15 تک بھرتیوں میں خواجہ سراؤں کا کوٹہ مختص، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ اسٹیبلشمنٹ خیبر پختونخوا نے وزیراعلٰی علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت گزشتہ صوبائی کابینہ ‏اجلاس میں سرکاری ملازمتوں میں خواجہ سراؤں کے لیے خصوصی کوٹے کی منظوری پر عمل درآمد کرتے ہوئے گریڈ 15 تک بھرتی میں خواجہ سراؤں کا کوٹہ مختص کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

جواب دیں

Back to top button