چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد زبیر وٹو نے کشمیر انڈر پاس میں موجود واٹر ڈسپوزل پلانٹ کا دورہ کیا ۔بارش کے پانی کو نکالنے کے عمل کا خود جائزہ لیا۔
واٹر ڈسپوزل پلانٹ کو مکمل طور پر فنکشنل کر دیا گیا

ہے تا کہ مزید بارشوں سے کوئی بھی ناگہانی واقعہ پیش نا آئے اور لوگوں کو تکلیف کا سامنا نا کرنا پڑے۔






