اجلاس میں چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین نے جاری اور مجوزہ ٹریفک انجینئرنگ کے حوالے سے بریفنگ دی۔ تمام ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔ کمشنر لاہور زید بن مقصود کی ہدایت کی کہ وکوں کی ری ڈیزائننگ کے حوالے سے ری ڈیزائننگ سے قبل اور بعد کی کاربن امشن رپورٹ مرتب کریں۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ شہر کی اندرونی مین سڑکوں کی تعمیر کے دوران ہی ٹریفک جنکشنز کو ری ڈیزائن ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ لاہور 13ملین آبادی کا شہر ہے۔ٹریفک روانی کیلئے جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر ہی ٹریفک روانی کو قائم کیا جاسکتا ہے۔ کمرشل عمارات کے منظور شدہ پارکنگ ایریاز میں پارکنگ ہی ہونی چاہیے۔ انفورسمنٹ ناگزیر ہے۔ کمشنر لاہورزید بن مقصود کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ شہر کے درجن سے زائد ٹریفک چوکنگ پوائنٹس کو ٹریفک روانی و انسداد سموگ کیلئے ری ڈیزائین کیا ہے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ٹیپا اور ٹریفک پولیس نے ملکر شہر میں 19چوکنگ پوائنٹس شناخت کیے ہیں۔ معمولی ری ڈیزائنگ سے ٹریفک رواں ہوجائے گی۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ ٹریفک روانی کیلئے رائٹ آف وے کا کلیئر ہونا و شہریوں کی روڈ سیفٹی کیلئے ساینیج اہم ترین ہیں۔ کمشنر لاہور زید بن مقصود کو ٹیپا نے شہر کیلئے پروپوزڈ میگا پراجیکٹس پر بھی بریفنگ دی۔
Read Next
10 گھنٹے ago
کمشنر لاہور مریم خان کا سہولت بازار وحدت کالونی کا دورہ
4 دن ago
گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے لیے ضلعی انتظامیہ لاہور کی بھرپور کارروائیاں
4 دن ago
ڈی سی لاہور کی زیر صدارت پی ایس ایل میچز کے فول پروف انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے اہم اجلاس
4 دن ago
پیٹرول صورتحال۔شہریوں کے ریونیو کیسز /کمشنر لاہور مریم خان کی زیر صدارت ڈویژنل سطح جائزہ اجلاس
5 دن ago
*کمشنر لاہور مریم خان و سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا مرکزی جلوس روٹ انتظامات جائزہ دورہ۔*
Related Articles
*شہر میں“ ہینگنگ وائرز”خاتمہ پلان،کمشنر لاہور مریم خان و ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کا کوئینز روڈ کا اچانک دورہ*
1 ہفتہ ago
*سرکاری نرخناموں کا آویزاں ہونا لازمی ہے۔سپاٹ چیکنگ ہورہی ہے۔زیرو ٹالرنس ہے۔کمشنر لاہور مریم خان*
2 ہفتے ago
*کمشنر لاہور مریم خان کی زیرصدارت اجلاس/لیسکو کی 503ٹیمز تشکیل۔ ہیگنگ وائرز خاتمہ پلان دو دن میں طلب*
2 ہفتے ago



