سیوریج پروجیکٹ: گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کمپلینٹ سیل قائم کر دیا

گلگت (پریس ریلیز): پروجیکٹ ڈائریکٹر سیوریج اینڈ سینیٹیشن پروجیکٹ گلگت انجینیئر شفقت علی نے ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کی ہدایات کی روشنی میں کمپلین سیل قائم کر دیا ہے۔یہ کمپلینٹ سیل عوام الناس کی شکایات کے ازالے کے لیے قائم کی گئی ہے۔ وہ تمام افراد جن کو سیوریج نظام کے کام کے دوران مختلف قسم کے مسائل کا سامنا ہے وہ اس کمپلینٹ سیل کی نوٹیفائیڈ کمیٹی کے ممبران سے ڈائریکٹ رابطہ کر کے اپنے مسائل سے اگاہ کر سکتے ہیں ممبران کے نمبر درج ذیل ہیں۔

سیوریج اینڈ سینیٹیشن پروجیکٹ گلگت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button