پاکستان کے لئے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ایف سی ڈی او کے تعاون سے جاری منصوبوں، حال ہی میں مکمل ہونے والے پروگراموں اور مستقبل میں ممکنہ تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں جانب سے موجودہ شراکت داری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔چیف سیکرٹری نے خیبرپختونخوا میں جامع ترقی اور اداروں کے استعداد کار کو بڑھانے کے لئے برطانوی حکومت کی مسلسل معاونت کو سراہا۔
Read Next
26 سیکنڈز ago
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 بارے اجلاس!
2 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی پشاور رنگ روڈ ناردرن سیکشن پیکج ون کی افتتاحی تقریب سے خطاب
4 دن ago
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی یورپی یونین کے سفیر ریمونڈاس کاروبلس سے اہم ملاقات
4 دن ago
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا کےعہدیداران کی فنانس ڈیپارٹمنٹ کے اعلیٰ حکام سےجلد گرانٹ کے اجراء کے لئے ملاقات
6 دن ago
صوبائی وزیر قانون خیبر پختونخوا آفتاب عالم کی زیرِصدارت ڈپٹی کمشنر آفس کوہاٹ میں اہم اجلاس
Related Articles
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کے زیرِ صدارت پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا 14واں اجلاس
1 ہفتہ ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کے زیرِ صدارت شعبہ تعلیم میں اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس!
2 ہفتے ago



