وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ستھرا پنجاب کے ورکرز کو تنخواہیں دلا دیں ہیں – وزیراعلی مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب کے ورکرز کو پوری تنخواہ نہ ملنے کا نوٹس لے لیاہے- وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب کے ورکرز کو کم ازکم تنخواہ نہ دینے پر برہمی کااظہار کیااور ستھرا پنجاب کے ورکرز کو کم تنخواہیں دینے پر کنٹریکٹرز کو فائنل وارننگ جاری کردی-وزیراعلی مریم نوازشریف نے ستھرا پنجاب کے کنٹریکٹرز کو ہر شہر میں کم از کم تنخواہ کی ادائیگی یقینی بنانے کا حکم دیاہے-
Read Next
14 گھنٹے ago
پنجاب،متعدد صوبائی سیکرٹریز تبدیل،افتخار علی ساہو ایڈیشنل چیف سیکرٹری،محمد جہانزیب سیکرٹری سروسز تعینات
14 گھنٹے ago
حکومت پنجاب نے چھ اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے،اے سی فیروز والا اور ٹیکسلا کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
16 گھنٹے ago
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ریپ،بچوں سے زیادتی اور بدعنوانی کے مکمل خاتمے کے لئے فول پروف پلان طلب کر لیا
20 گھنٹے ago
پنجاب بیوروکریسی تقرروتبادلے،وسیم احمد ایڈیشنل ڈی جی ہاؤسنگ،اسامہ مجید چیمہ ایڈیشنل ڈی جی ہیڈ کوارٹرز ایل ڈی اے تعینات
23 گھنٹے ago





