*چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا کا زیر تعمیر ہیڈکوارٹر کا دورہ*

چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا نے زیر تعمیر ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔آئی ڈیپ حکام نے سائٹ پر منصوبے کی تکمیل بارے تفصیلی بریفنگ دی۔5 منزلہ عمارت 2027 تک مکمل کرنے کی ڈیڈلائن جبکہ پارکنگ کیلئے 2 بیسمنٹ بھی بنائی جارہی ہیں۔ پی آر اے ہیڈکوارٹر بننے کے بعد تمام سروسز ایک ہی چھت تلے دستیاب ہوں گی۔کمشنر پی آر اے اپیل ون، ٹو ،کمشنر انفورسمنٹ سمیت دیگر افسران کے دفاتر بھی موجود ہوں گے۔ ہیڈکوارٹر کی تعمیر کے بعد ڈیٹا سنٹر اور اسٹریٹجک یونٹ کو بھی منتقل کیا جائے گا۔

جواب دیں

Back to top button