ماہانہ کروڑوں روپے سیلز ریکارڈ کے باوجود ٹیکس ادائیگی میں خردبرد کا معاملہ۔۔ صوبہ بھر میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کی انفورسمنٹ ٹیموں نے متعدد مقامات پر سیلز ریکارڈ کی چھان بین کی۔ٹیکس نادہندہ، ریکارڈ میں خرد برد کرنیوالی متعدد فوڈ چینز اور دیگر مقامات سیل کر دیے گئے۔ ترجمان کے مطابق 9 ریسٹورنٹس اور فوڈ پوائنٹس کے سیلز ریکارڈ کو ضبط کر لیا گیا۔ ترجمان نے واضح کیا کہ سیلز ریکارڈ چھپانے، انفورسمنٹ ٹیموں سے مزاحمت کرنے پر مقدمات درج کروائے جائیں گے۔نوٹسز کے باوجود سرکاری خزانے میں ٹیکسز جمع نہ کروانے پر بھی کارروائیاں کی گئیں۔عوام کے ادا کردہ ٹیکسز، حکومت کی امانت، بروقت اور شفاف ادائیگی یقینی بنائی جائے۔صارفین سے گزارش ہے کہ ادائیگی کے بعد ای بل ضرور حاصل کریں۔
Read Next
21 گھنٹے ago
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے جعلی رسیدوں،غیر شفاف ریکارڈ اور ٹیکس وصولی میں بے قاعدگیوں کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ کار وسیع کر دیا
5 دن ago
ڈی سی آفس لاہور کے نادر ہال میں ریونیو کھلی کچہری کا انعقاد
6 دن ago
*پی آر اے کے دائرہ کار میں توسیع،اگلے ماہ 250 انفورسمنٹ اور آڈٹ افسران تعینات کئے جائیں گے۔*
1 ہفتہ ago
*پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ٹیکس ادائیگیوں کی مؤثر نگرانی کیلئے ڈیجیٹل سنٹرل مانیٹرنگ سیل قائم کرنے کا فیصلہ*
2 ہفتے ago
*ٹیکس ادائیگی میں جعلسازی اور ڈیفالٹرز کے خلاف انفورسمنٹ کارروائیوں میں تیزی کا فیصلہ*
Related Articles
*پہلی بار مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ میں 54 اعشاریہ 8 ارب روپے اکٹھے کر لیے گئے۔ ترجمان پی آر اے*
3 ہفتے ago
*چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا سے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات*
4 ہفتے ago



