میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ہدایت کی ہے کہ شب برأت کے موقع پر شہری اپنے عزیز و اقارب کی قبروں پر فاتحہ خوانی کے دوران کسی قسم کی دقت یا رکاوٹ کا سامنا نہ کریں، انہوں نے کہا کہ قبرستانوں تک جانے والے راستوں کو ہموار اور صاف ستھرا بنایا جائے، قبرستانوں کو سیوریج کے پانی اور گندگی سے پاک رکھا جائے اور قبرستانوں کے اندر و باہر صفائی، روشنی اور پانی کی مناسب سہولیات فراہم کی جائیں،میئر کراچی نے کہا کہ شب برأت کے دن تمام میونسپل عملہ قبرستانوں میں موجود رہے گا تاکہ شہریوں کو کسی بھی قسم کی پریشانی نہ ہو اور ان کے مسائل کا فوری حل یقینی بنایا جا سکے جہاں ضرورت ہو، وہاں اضافی اقدامات کیے جائیں گے، خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں سیوریج کے پانی یا گندگی کے مسائل ہیں، انہوں نے کہا کہ شہریوں کی بڑی تعداد شب برأت کے موقع پر قبرستانوں میں جاتی ہے لہٰذا انہیں مناسب سہولت فراہم کرنا بلدیاتی اداروں کی ذمہ داری ہے، کے ایم سی اپنے زیرانتظام قبرستانوں میں شب برأت کے حوالے سے مکمل انتظامات کر رہی ہے اور پوری کوشش کی جا رہی ہے کہ شہریوں کو بہترین سہولیات میسر ہوں۔
Read Next
14 گھنٹے ago
بلدیہ عظمیٰ کراچی رمضان المبارک سے قبل برنس روڈ کو جدید اور شاندار فوڈ اسٹریٹ میں تبدیل کرے گی،میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
2 دن ago
کلفٹن آدم روڈ کی بہتری و بحالی کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا،میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
3 دن ago
*بلدیہ عظمیٰ کراچی میں جاری ترقیاتی اسکیموں میں ردوبدل پر مکمل پابندی عائد*
3 دن ago
میئر کراچی نے پی آر سی پمپنگ اسٹیشن کی بحالی کے بعد افتتاح کردیا،30 سال بعد کیماڑی میں بلک واٹر سپلائی میں نمایاں بہتری
5 دن ago
*بلدیہ عظمیٰ کراچی 20 سال بعد نیشنل ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گی*
Related Articles
شہریوں کے بلدیاتی مسائل کے حل کے لئے میئر کراچی کی ای کچہری،متعلقہ افسران کو شکایات فوری دور کرنے کی ہدایت
5 دن ago
ضلع شرقی چنیسر ٹاؤن میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد،سڑکوں اور نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنایا جائے گا،میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
5 دن ago
مینگروو بائیو ڈائیورسٹی پارک کا دورہ، پارک جلد عوام کے لیے کھول دیا جائے گا،میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
6 دن ago


