شب برات سے قبل نکاسی آب اور پانی کی یقینی فراہمی۔۔وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین نے شب برات کے حوالے سے ڈی جی واسا پنجاب اور ایم ڈی واسا لاہور کو خصوصی ہدایت کردی۔ صوبائی دارالحکومت سمیت تمام اضلاع کی مساجد کے اطراف نکاسی آب کلیئر کیا جائے۔ واسا ٹیمیں ضلعی انتظامیہ، ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی اور مساجد انتظامیہ سے مل کر صفائی یقینی بنائیں۔وزیر ہاؤسنگ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ مساجد کے راستوں میں گندہ پانی کسی صورت جمع نہ ہو۔ تمام مساجد کے بیت الخلا کی صفائی بھی یقینی بنائی جائے۔
Read Next
3 گھنٹے ago
*صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کی چین کے قومی دن کی تقریب میں خصوصی شرکت*
2 دن ago
پی ایچ اے ملازمین کے لئے حج قرعہ اندازی،5 خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان
2 دن ago
سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب نورالامین مینگل کا فیصل آباد میں مختلف ترقیاتی سائٹس کا دورہ
3 دن ago
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام صرف ہاؤسنگ منصوبہ نہیں۔ محفوظ اور باوقار مستقبل کی بنیاد ہے،بلال یاسین
1 ہفتہ ago
*صوبہ بھر میں واسا عملے کی بنیادی ریسکیو اور فائر سیفٹی تربیت*
Related Articles
نالہ لئی کی صفائی،تجاوزات کے خاتمے اور سیلابی صورتحال سے بچاؤ کے لئے جامع اقدامات کا فیصلہ
1 ہفتہ ago
وزیر اعلٰی صاف پانی پراجیکٹ، 30 نومبر تک راولپنڈی ڈویژن میں 706 فلٹریشن پلانٹس مکمل و فعال کرنے کا ہدف
1 ہفتہ ago




