محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب نے ضلع کونسل گجرات کے چیف آفیسر ساجد مشرف کو او ایس ڈی بنا دیا ہے۔سیکرٹری بلدیات کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انھیں فوری طور پرلوکل گورنمنٹ بورڈ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔یہ تبادلہ انتظامی بنیادوں پر کیا گیا ہے۔
Read Next
10 منٹس ago
نشتر زون ایجوکیشن زون میں کثیر المنزلہ بلڈنگ کا نقشہ پاس کرنے کے کیس میں سابق ایم او پی،سابق زیڈ او پی اور دیگر کو چارج شیٹ جاری،انکوائری آفیسر کی تقرری
19 گھنٹے ago
ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی عمر جاوید صفائی انتظامات کا جائزہ لینے خود ننکانہ صاحب پہنچ گئے
3 دن ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کاتحصیل تاندلیانوالہ اور فیصل آباد کا دورہ
4 دن ago
وزیر بلدیات کی زیر صدارت اجلاس، سُتھرا پنجاب ایجنسیز کی کارکردگی،انسداد سموگ اقدامات کا جائزہ
5 دن ago
ظفر عباس ظفر ڈائریکٹر جنرل سی اینڈ آئی محکمہ بلدیات پنجاب تعینات،نوٹیفکیشن جاری
Related Articles
ڈائریکٹر جنرل سی اینڈ آئی محکمہ بلدیات پنجاب چوہدری فرمائش علی کی ریٹائرمنٹ،پروقار تقریب،خراج تحسین
5 دن ago
رائیونڈ سالانہ تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے (12 تا 15 نومبر) کے دوران ایل ڈبلیو ایم سی کے بہترین صفائی انتظامات یقینی بنائے گئے
5 دن ago


