محکمہ بلدیات سندھ نے سید جواد حسین شاہ کو چیف آفیسر ضلع کونسل شکار پور تعینات کر دیا ہے۔وہ میونسپل کمشنر ٹاؤن میونسپل کارپوریشن جئے شاہ ضلع سکھر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری سندھ کی طرف سے ضلع کونسل شکار پور کی خالی آسامی پر ان کی بطور چیف آفیسر تقرری کی گئی ہے۔
Read Next
10 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا ایشیا پیسیفک شیلٹر اینڈ سیٹلمنٹس فورم 2026 کی اختتامی تقریب سے خطاب
12 گھنٹے ago
سیکرٹری محنت نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر لاڑکانہ نگینہ میمن کو عہدے سے برطرف کردیا
1 دن ago
*سندھ کو ایشیا پیسیفک فورم میں موسمیاتی مزاحم رہائش کے عالمی ماڈل کے طور پر تسلیم کر لیا گیا*
3 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے*
1 ہفتہ ago






