وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے نجی ٹی وی چینل پر لاڑکانہ کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر نگینہ میمن کے حوالے سے نشر خبر اور ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔صوبائی وزیر نے فوری طور پر سیکرٹری محنت سندھ کو نگینہ میمن کو برطرف کرکے انکوائری کی ہدایات جاری کردی۔وزیر محنت سعید غنی کی ہدایات پر سیکرٹری محنت نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر لاڑکانہ نگینہ میمن کو فوری طور پر ان کے عہدے سے برطرف کردیا ہے ۔
Read Next
21 گھنٹے ago
*چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تھر بلاک ٹو کے فیز 3 کا افتتاح کردیا*
3 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ کا اعصابی کمزوری کے ادارے کے قیام کےلیے زمین مفت فراہم کرنے کا اعلان*
3 دن ago
*چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا ہارون آباد واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح*
4 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ نے تمام اپ گریڈ سکولز دو اپریل 2027 سے فعال کرنے کی ہدایت کردی*
5 دن ago
مراد علی شاہ نے سندھ ساحلی تحفظ منصوبے کا افتتاح کردیا،ٹھٹہ،سجاول اور بدین اضلاع میں تقریباً 87 ارب روپے خرچ کئے جائیں گے
Related Articles
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت کابینہ کی زیلی کمیٹی برائے متاثرین لیاری ایکسپریس وے کا اہم اجلاس
5 دن ago
بروقت احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ریبیز جیسی خطرناک بیماری سے بچاؤ ممکن ہے،وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ
6 دن ago



