وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے دیامر، سکردو، غذر سمیت دیگر اضلاع میں درپیش سیلابی صورتحال کے پیش نظر گلگت بلتستان ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی، ریسکیو 1122 سمیت متعلقہ اداروں کو ریسکیو اور ریلیف کارروائیاں تیز کرنے کے احکامات دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب سے نقصانات کے بچاؤ کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں۔ وزیر اعلیٰ نے تھک چلاس کے مقام پر سیلاب کی وجہ سے سیاحوں کی گاڑیوں کو درپیش حادثے کا بھی نوٹس لیتے ہوئے ریسکیو اور ضلعی انتظامیہ کو فوری طور پر ریسکیو آپریشن کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے عوام اور سیاحوں سے بھی اپیل کی ہے کہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے دوران روڈ اور موسم کے حوالے سے مکمل معلومات لینے کے بعد سفر کریں۔
Read Next
2 گھنٹے ago
محکمہ خزانہ گلگت بلتستان کا آر بٹ پورٹل کامیابی سے نافذ،محکمہ تعمیرات کی پہلی ایڈمن اپروول جاری
2 گھنٹے ago
سی ڈی ڈبلیو پی کی جانب سے گلگت میں 50 بستروں کے امراض قلب کے ہسپتال کے نظرثانی شدہ پی سی ون کی منظوری
1 دن ago
وزیراعلیٰ امجد حسین کی زیر صدارت گلگت بلتستان ایمرجنسی کونسل کا پانچواں اجلاس
1 دن ago
*وزیراعلیٰ امجد حسین نے گلگت شہر کی مختلف شاہراہوں پر میٹلنگ کے کام کا افتتاح کر دیا*
4 دن ago
گلگت بلتستان میں زراعت، لائیو سٹاک اور فشریز کے شعبوں میں وسیع مواقع موجود ہیں،وزیر اعلٰی امجد حسین
Related Articles
زراعت، لائیو اسٹاک اور ماہی پروری میں تعاون کے فروغ کے لیے پنجاب کا اعلیٰ سطحی وفد اسکردو پہنچ گیا
5 دن ago
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی زیر صدارت ہسپتالوں میں طبی سہولیات کی بہتری کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس
6 دن ago
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کو 16 میگاواٹ نلتر پاور پروجیکٹ اور مختلف سولر توانائی کے منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
1 ہفتہ ago


