میئر سکھر بیریسٹر ارسلان اسلام شیخ نےپبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ یونٹ کے افسران اور کنسلٹنٹس سے ملاقات کی۔ سکھر شہر کے لئے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے کے حتمی ڈیزائن پر تفصیلی غور کیا گیا۔ منصوبہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مکمل کیا جائے گا۔
Read Next
8 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی ملاقات*
1 دن ago
ذوالفقار علی نظامانی سیکریٹری ورکس اینڈ سروسز سندھ تعینات
2 دن ago
منور علی مٹھانی کی سیکریٹری سوشل ویلفیئر سندھ تقرری، نوٹیفکیشن جاری
2 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس،اسٹار واش پروگرام کےلیے ضلع کونسلز اور ایس پی ایچ ایف کے درمیان معاہدے کی مںظوری
3 دن ago





