پشاور کا میگا منصوبہ جنرل بس ٹرمینل پشاور تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل (پی ڈی اے) شاہ فہد نے منصوبے کا دورہ کیا اور جاری کاموں کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے مین ٹرمینل بلڈنگ میں ٹکٹ کاؤنٹرز کی تنصیب کا معائنہ کیا۔دیگر سہولیات جن میں ٹریول لاؤنجز، کیفے ٹیریا، کار پارکنگ، مسجد، بچوں کے لیے پلے ایریا، ڈرائیورز ریسٹ ایریا، دکانیں اور واش رومز شامل ہیں، تقریباً مکمل ہو چکی ہیں اور منصوبہ جلد آپریشنل ہو جائے گا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر روڈز اور متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ یہ پاکستان کا اب تک کا سب سے بڑا بس ٹرمینل منصوبہ ہے۔
Read Next
6 دن ago
کمشنر پشاور کی زیر صدارت اہم اجلاس،رائٹ آف وے اور بلڈنگ بائی لاز پر سختی سے عمل درآمد کا فیصلہ
2 ہفتے ago
کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور کے نئے ایڈمنسٹریٹر آفاق وزیر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا، ادارے کو فعال اور خود کفیل بنانے کا عزم
2 ہفتے ago
کمشنر پشاور ڈویژن کیپٹن (ر) خالد محمود کی ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کی ہدایت
2 ہفتے ago
کمشنر پشاور ڈویژن کیپٹن ریٹائرڈ خالد محمود کی صفائی کی صورتحال مزید بہتر بنانے کے لئے مؤثر اقدامات کی ہدایت
2 ہفتے ago
ڈپٹی کمشنرپشاورآفاق وزیر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
Related Articles
یونائیٹڈ میونسپل ورکرز یونین کی قیادت کا نو تعینات ڈائریکٹر جنرل کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور سلیم خان سے ملاقات،مبارکباد اور مسائل پر گفتگو
اگست 12, 2026
کیپٹل میٹروپولیٹن کے زیر اہتمام یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے مزدوراتحاد کے چیئرمین قیصر باچہ کی قیادت میں ریلی
اگست 5, 2026

