کمشنر پشاور ڈویژن کیپٹن (ر) خالد محمود نے رنگ روڈ پشاور کے اہم انڈرپاسز اور فلائی اوورز کو ایک ماہ کے اندر مکمل کرنے اور نادرن بائی پاس کے بقیہ حصوں پر کام تیز کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔اجلاس میں جمیل چوک انڈرپاس، ہزار خوانی فلائی اوور، پشتخرہ چوک انڈرپاس اور حیات آباد ٹول پلازہ کے قریب زیرِ تعمیر انڈرپاس کی تکمیل پر زور دیا گیا، جبکہ چارسدہ روڈ اور ورسک روڈ پر نادرن بائی پاس کے لیے زیرِ تعمیر فلائی اوورز جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔کمشنر پشاور ڈویژن کے مطابق ان منصوبوں کی تکمیل سے رنگ روڈ سگنل فری ہوگا، ٹریفک کی روانی بہتر ہوگی اور شہر کی دیگر شاہراہوں پر ٹریفک کا دباؤ کم کرنے میں مدد ملے گی۔
Read Next
2 گھنٹے ago
کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور کے نئے ایڈمنسٹریٹر آفاق وزیر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا، ادارے کو فعال اور خود کفیل بنانے کا عزم
1 دن ago
کمشنر پشاور ڈویژن کیپٹن ریٹائرڈ خالد محمود کی صفائی کی صورتحال مزید بہتر بنانے کے لئے مؤثر اقدامات کی ہدایت
1 دن ago
ڈپٹی کمشنرپشاورآفاق وزیر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
اگست 12, 2026
یونائیٹڈ میونسپل ورکرز یونین کی قیادت کا نو تعینات ڈائریکٹر جنرل کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور سلیم خان سے ملاقات،مبارکباد اور مسائل پر گفتگو
اگست 10, 2026
*ڈائریکٹر جنرل کیپٹل میٹروپولیٹن سلیم خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا*
Related Articles
کیپٹل میٹروپولیٹن کے زیر اہتمام یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے مزدوراتحاد کے چیئرمین قیصر باچہ کی قیادت میں ریلی
اگست 5, 2026
نمک منڈی فوڈ سٹریٹ کی بیوٹیفکیشن کا فیصلہ، منصوبے پر جلد عملدرآمد کیا جائے گا۔۔ایڈمنسٹریٹر وڈپٹی کمشنر پشاور
جولائی 7, 2026




